the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
بھارتیہ جنتاپارٹی کے صدر امت شاہ نے اترپردیش اور اتراکھنڈ میں کامیابی کو پارٹی کا نظریہ اور وزیر اعظم نریندرمودی کے غریبوں کے لئے فلاحی اسکیموں اور ترقی پسند نظم حکمرانی میں عوام کے اعتماد کی جیت قرار دیا ہے۔اب تک کے نتائج اور رجحانات کی بنیاد پر



پارٹی کو زبردست کامیابی ملنے کے آثار کے مدنظر مسٹر شاہ نے ٹوئٹ کرکے کہا کہ بی جے پی پر اعتماد کرکے اس تاریخی فیصلہ دینے کے لئے یوپی کے عوام کو زبردست مبارک باد۔انہوں نے کہا کہ یہ بی جے پی کا نظر یہ اور وزیراعظم کی غریبوں کے لئے فلاحی اسکیموں پر عوام کے اعتماد کی جیت ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.